وفاقی حکومت نے گریڈ 22کے افسر محمد اشرف کو سیکرٹری آبی وسائل تعینات کردیا، نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 23 مارچ 2019 00:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) وفاقی حکومت نے گریڈ 22کے افسر محمد اشرف کو سیکرٹری آبی وسائل تعینات کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے افسر محمد اشرف سیکرٹری آبی وسائل تعینات کردیا ہے، محمد اشرف اس وقت او ایس ڈی ہیں اور ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ سے ہے۔ محمد اشرف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں