پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان رابطہ بڑھانے کی ضرورت ہے، چینی سفیر یائو جنگ

منگل 26 مارچ 2019 18:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان رابطہ بڑھانے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو پاکستان اور چین کی کمپنیوں کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یائو جنگ نے کہاکہ پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان رابطہ بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سی پیک پر پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری کا وقت آچکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ پرائیویٹ سیکٹرز کے درمیان بزنس میٹنگز بڑھائی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں