این ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بلوچستان بھیج دیا

جمعرات 18 اپریل 2019 16:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) این ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بلوچستان بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان پی ڈی ایم اے بلوچستان بھیج دیا ۔ترجمان کے مطابق امدادی سامان میں دو ہزار ٹنٹس، ایک ہزار کمبل و سلیپنگ بیگز، پندرہ سو پلاسٹک میٹ اور بیس جنریٹرز شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں