تھا نہ سہا لہ پولیس کی کا رروائی ، ڈکیت گر وہ کی3ملزمان گرفتار ، قبضے سے اسلحہ برآمد، مقدمات درج

جمعرات 18 اپریل 2019 23:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) تھا نہ سہا لہ پولیس کی کا رروائی ، ڈکیت گر وہ کی03ملزمان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن ،آلا ت تیاری ڈکیتی بھی بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، مزید تفتیش جار ی ہے، ملزمان سابقہ ریکا رڈ یا فتہ ہیں،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑو اں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔

ڈ ی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا ہے، انہو ںنے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیا ں عمل میں لا تے ہو ئے شہر یو ں کو ریلیف مہیا کر یں ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سہا لہ پولیس کو اطلا ع مو صو ل ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ایک گروہ نزد گیٹ ڈی ایچ اے فیز 7جنگل ایر یا میں مسلح ڈکیتی کی نیت سے مو جو دہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اور ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہو سکتا ہے، اس اطلا ع پر ایس پی رورل زون محمد عمر خا ن نے ایس ایچ او تھا نہ سہا لہ انسپکٹر محمد اشرف کی زیر نگر انی اے ایس آئیز ساجد اقبا ل ، تنو یر رضامعہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک دیا ، پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے ڈکیت گر وہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں وقار علی عرف تو را ولد عامل خا ن سکنہ تحصیل چھو ٹا لا ہور ضلع صوابی حا ل روات ، ریحا م شیر ولد اسلام الدین اور احتشام الحق ولد ملک محمد اکر م سا کناہا ئے مرہ ٹا ئون اسلام آ باد شامل ہیں ، ملزمان سے تین عددپسٹل معہ ایمو نیشن ، آلا ت تیا ری ڈکیتی ، پلا س و پیچ کس بر آمد کر لیے، ساتھی ملزمان کی گرفتار ی کے لیے پولیس ٹیم چھا پے ما ر ہی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 120/19مو رخہ17-04-2019بجر م 399/402 ت پ ،مقدمہ نمبر 121/19مو رخہ17-04-2018بجر م A-O 13/20/65، مقدمہ نمبر 122/19 مو رخہ17-04-2019بجر م A-O 13/20/65 اور مقدمہ نمبر 123مو رخہ17-04-2019بجر مA-O 13/20/65 تھا نہ سہالہ اسلام آ باد درج کر لیے گئے ، مزید تفتیش جار ی ہے،ملزمان سابقہ ریکا رڈ یا فتہ ہیں،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑو اں شہر وں میںمتعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے،ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں