اسلام آباد ،گھریلو جھگڑا ،دو افراد زخمی

جمعہ 19 اپریل 2019 00:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2019ء) گھریلو جھگڑا ،دو افراد زخمی ،تھانہ سہالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سہالہ پولیس کو غضنفر نے بتایا کہ گھریلو جھگڑے پر مدعی کے سسرالی پندرہ نامعلوم ملزمان نے مدعی کے گھر داخل ہوکر دھمکیاں دیں توڑ پھوڑ کی اور مدعی و اسکے بیٹے حسن کو مار پیٹ کر زخمی کر دیا ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں