کابینہ کمیٹی برائے امور قانون سازی نے وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے کے بل کو کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دیدی

جمعہ 19 اپریل 2019 17:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) کابینہ کمیٹی برائے امور قانون سازی نے وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے کے بل کو کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت قانون کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو یہاں ہوا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں