اسلام آباد میں 2 لاکھ 12 ہزار 168 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے گئے

بدھ 24 اپریل 2019 23:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) ملک گیر انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز بھی رہی ،اسلام آباد میں 2 لاکھ 12 ہزار 168 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تین لاکھ 53 ہزار آٹھ سو 68 بچوں کا ہدف مقررہ کیا گیا تھااسلام آباد میں 1 ہزار337 موبائل ٹیمز اور 101 فکس مراکز۔15 سو زائد مراکز پولیو مہم کا حصہ تھے ۔اسلام آباد انتظامیہ نے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ انتظامیہ نے کہاکہ پولیو ویکسن سے کوئی ری ایکشن نہیں ہوتا والدین افواہوں پر کان نہ دھریں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں