جسٹس فہیم احمد صدیقی سپیشل اپیلیٹ کورٹ کے جج مقرر

جمعرات 25 اپریل 2019 00:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) جسٹس فہیم احمد صدیقی سپیشل اپیلیٹ کورٹ کے جج مقرر کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔جسٹس فہیم احمد صدیقی سندھ ہائی کورٹ میں جج تعینات تھے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں