سینیٹ میں کرائسٹ چرچ، کوئٹہ، اورماڑہ، زیارت اور پشاور میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعرات 25 اپریل 2019 17:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں کرائسٹ چرچ، کوئٹہ، اورماڑہ، زیارت اور پشاور میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ چیئرمین کی ہدایت پر سینیٹر حافظ عبدالکریم نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں