ملکی ترقی کے ہر منصوبے کی کامیابی کے لئے حکومت کا ساتھ دیں گے، مرتضیٰ جاویدعباسی

جمعرات 25 اپریل 2019 18:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے ہر منصوبے کی کامیابی کے لئے حکومت کا ساتھ دیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ملک کی بہتری و عوام کے مسائل کے حل کے لئے حکومت کا ساتھ دے گی۔ملکی ترقی کے ہر منصوبے کی کامیابی کے لئے حکومت کا ساتھ دیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں