سینیٹ میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے لئے مالی سال 2018-19ء کی بجٹ رقوم اور مالی سال کے لئے پی ایس ڈی پی تجاویز سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعرات 25 اپریل 2019 19:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے لئے مالی سال 2018-19ء کی بجٹ رقوم اور مالی سال 2019-20ء کے لئے پی ایس ڈی پی تجاویز سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر گیان چند نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں