غوثیہ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام 12ویں سالانہ محفل نعت 30اپریل کو منعقد ہوگی

جمعرات 25 اپریل 2019 19:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) غوثیہ ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 12ویں سالانہ محفل نعت 30اپریل کو منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

محفل کی صدارت پیر محمد غفران محمود سیالوی کریں گے۔ اس موقع پر ملک بھر سے نامور نعت خواں ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ محفل بعد نماز عشاء جی سیون ٹو فٹبال گرائونڈ میں شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں