پولیس افسران کی سنیارٹی سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے منظور،سماعت موسم گرما کی کی چھٹیوں کے بعد ہوگی

جمعرات 25 اپریل 2019 21:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) سپریم کورٹ نے پولیس افسران کی سنیارٹی سے متعلق دائر متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے درخواستوں کی موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد لگانے کا حکم دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی عدالت نے پولیس افسران کی سنیارٹی سے متعلق متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سماعت موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کیلئے ملتوی کردی ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں