نشہ لینے سے منع کرنے پر سگی بھائی نے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

جمعرات 25 اپریل 2019 23:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) نشہ لینے سے منع کرنے پر سگی بھائی نے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ گولڑہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گولڑہ پولیس کو درویش خان نے بتایا کہ نشہ کرنے سے منع کرنے پر ملزم بابر نے اپنے بھائی شہزاد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں