لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے نامعلوم ملزم کے خلاف تھانہ کورال پولیس میں مقدمہ درج

جمعہ 26 اپریل 2019 00:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے نامعلوم ملزم کے خلاف تھانہ کورال پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال پولیس کو ضمیر احمد نے بتایا کہ نامعلوم لڑکے نے مدعی کے بیٹے صائم سے بدفعلی کی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں