مری روڈ بارہ کہو پر تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع ہو گیا

جمعرات 23 مئی 2019 00:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) مری روڈ بارہ کہو پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق آئی سی ٹی اور این ایچ ایچ اے اس آپریشن کو ساتھ مل کر کر رہے ہیں،اے سی ڈاکٹر فیصل آپریشن کی قیادت کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ روڈ تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالتی ہے اور مری جانے والوں کے لئے بہت پریشانی کا باعث بنتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں