نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر شہری سے نقدی موبائل فون چھین لیا

جمعرات 23 مئی 2019 22:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر شہری سے نقدی موبائل فون چھین لیا ۔

(جاری ہے)

کامران میر نے آئی نائن پولیس کو بتایا کہ آئی ایٹ تھری میں نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر مجھ سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں