قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کے انتقال پر متفقہ طور پر تعزیتی قرارداد کی منظوری، ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
جمعہ 24 مئی 2019 19:47
(جاری ہے)
وہ شفیق اور کم گو انسان تھے۔
انہوں نے مرحوم کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ علی محمد مہر کے انتقال پر سب لوگ دکھی ہیں میں اپنی اور پارٹی کی طرف سے غمزدہ خاندان کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ وہ منجھے ہوئے سیاستدان تھے اور پاکستان کی سیاست میں ان کا ایک مقام تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مرحوم اور ان کے بزرگوں کے ساتھ ایک طویل عرصہ رفاقت رہی ہے۔یہ وضع دار لوگ ہیں۔ اپنی جماعت اور قیادت کی طرف سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان کرے۔ فاروق اعظم نے کہا کہ علی محمد خان مہر اچھے اور عظیم انسان تھے وہ ہمارے کولیگ بھی رہے ہیں۔ عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ علی محمد مہر کے ساتھ اس ایوان میں ساتھ رہا ہے۔ ہم ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 8 مئی تک توسیع
فواد چودھری کے خلاف مقدمات کی درست فہرست پیش نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر فریقین کو توہین عدالت ..
قومی اسمبلی میں ٹیکس لا ء ترمیمی بل 2024ء پیش
انشورنس کمپنیاں انٹر نیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈز، آئی ایف آر ایس کو جلد از جلد اپنائیں، ایس ای سی ..
بشری بی بی کی طبی معائنے کی اجازت کی درخواست پر بشری بی بی کا اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹر یا ایکسل لیب ..
اسلام آباد ہائیکورٹ ، بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی
اسلام آباد ،نمل میں کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر
بشری بی بی کے طبی رپورٹس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند