ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج صفدریوسف سپیشل کورٹ کسٹم ، ٹیکسیشن اورانٹی سمگلنگ کراچی کے جج مقرر

ہفتہ 25 مئی 2019 15:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج صفدریوسف کو سپیشل کورٹ کسٹم ، ٹیکسیشن اورانٹی سمگلنگ کراچی کا جج مقررکیا گیاہے۔

(جاری ہے)

قانون وانصاف ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ تعیناتی تاحکم ثانی ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں