وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا (کل) اہم پریس کانفرنس کریںگے

ہفتہ 25 مئی 2019 22:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا (کل) اتوار کو اہم پریس کانفرنس کریںگے۔ یہ پریس کانفرنس دوپہر ایک بجے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میڈیا سنٹر اسلام آباد میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں