وفاقی سیکرٹری مواصلات کا کراچی۔لاہور۔پشاور قومی شاہراہ (N-5) حصے کا تفصیلی دورہ
ہفتہ 25 مئی 2019 23:43
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ اکثر مقامات پر روڈ سائنز اور رفتار کی حد کیبورڈزلگائے جاچکے ہیںجبکہ باقی مقامات پر پر بورڈز لگانے کا کام تسلسل سے جاری ہے۔
انہوںنے کہا کہ این ایچ اے کے مینٹینینس یونٹ ملتان کے زیر انتظام شاہراہ پر 6مقامات پر معلوماتی سائن بورڈز اور رفتار کی حد کے بورڈز لگائے گئے ہیں جبکہ بہاولپور کے علاقہ میں 6معلوماتی اور 5 یوٹرن کی نشاندہی کیلئے بورڈز نصب کئے گئے ہیں۔اسی طرح رحیم یار خان کے علاقہ میں شاہراہ پر 22 معلوماتی بورڈز اور یو ٹرن کے نشانات نصب کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ ملتان یونٹ میں 140 کلومیٹر شاہراہ،بہاولپور یونٹ میں 85کلومیٹر شاہراہ اور رحیم یار خان یونٹ میں 10کلومیٹر شاہراہ پر مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،جبکہ ان علاقوں میں لین مارکنگ ،راستہ میں شہروں کی طر ف نشاندہی کرنے والے بورڈز اور مائل سٹون لگانے کا کام بتدریج جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹول پلازوں کو مزید بہتر انداز میں چلانے کیلئے اقدامات زیر عمل ہیں۔سیکرٹری مواصلات نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں واقع قومی شاہراہ پر پودے لگانے اور شاہراہ کی صفائی کا کام بھی جاری ہے۔قبل ازیں وفاقی سیکرٹری مواصلات شعیب احمد صدیقی نے حیدر آباد بائی پاس کابھی دورہ کیا اور وہاں پر لائٹ پول اور پودے لگانے کے امور کا جائزہ لیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس