yیوم تکبیر28مئی کو جوش وخروش اور ملی جزبہ کے ساتھ منایا جائیگا

اتوار 26 مئی 2019 20:16

M اسلام آباد، شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2019ء) یوم تکبیر28مئی کو جوش وخروش اور ملی جزبہ کے ساتھ منایا جائیگاپاکستان کو دنیااسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کے 21برس مکمل ہونے پریوم تکبیر28مئی کوجوش وخروش اورملی جزبہ کہ ساتھ منایا جائیگااس روز شیخوپورہ سمیت ملک بھرمیی مسلم لیگ (ن)کہ زیر اہتمام تقریبات کانفرنسزکااہتمام کیاجائیگا جس میی خطاب کہ دوران مقررین ایٹمیدھماکوکہ محسن ملک وقوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کے کردارپر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ۔

(جاری ہے)

ملک بھرکہ تمام شہروں میں مسلم لیگ کے زیراہتمام ایٹمی قوت بننے کے حوالیسے ریلیاں بھی نکالی جائینگی-

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں