uپاکستانی ٹیم کو جیت کے لئی دلیری دکھانا ہو گی ، عمران خان

اتوار 16 جون 2019 19:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو جیت کے لئے دلیری دکھانا ہو گی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی ہار کارڈ بھول کر دلیری سے بہترین کھیل پیش کریں کیونکہ پاکستانی ٹیم کو جیت کے لئے دلیری دکھانی ہو گی ۔ ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں