ایف آئی اے کے دو ڈائریکٹرز کے تبادلے

پیر 17 جون 2019 13:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2019ء) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کے دو ڈائریکٹرز کے تبادلے کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مظہر الحق کاکاخیل اور یاسین فاروق کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں جس کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے ڈائریکٹرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں