یہ بات اہم ہے کہ ایوان کو احسن طریقے سے چلانے کے لئے معاملات طے پا گئے،ایم کیو ایم پاکستان

بدھ 19 جون 2019 00:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) ایم کیو ایم پاکستان نے سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی حمایت کر دی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ ء اعتراض پر ایم کیو ایم کے امین الحق نے کہا کہ یہ بات اہم ہے کہ ایوان کو احسن طریقے سے چلانے کے لئے معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم اس کا خیرمقدم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی ایم کیو ایم حمایت کرتی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں