اے پی سی میں تمام اپوزیشن جماعتیں شرکت کریں گی‘سینیٹر غوث نیازی

منگل 25 جون 2019 19:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر غوث نیازی نے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام اپوزیشن جماعتیں شرکت کریں گی‘ مسلم لیگ (ن) چاہتی ہے کہ حکومت کو مزید وقت دیا جائے۔

(جاری ہے)

منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اے پی سی کامیاب ہوگی‘ تمام جماعتیں شرکت کریں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں