پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس (کل) طلب

اے پی سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا

بدھ 26 جون 2019 22:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس (کل) جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں اے پی سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں