یورپی یونین کے سفیر کی ڈاکٹر شیریں مزاری سے الوداعی ملاقات

جمعرات 11 جولائی 2019 21:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء) پاکستان میں متعین یورپی یونین کے سفیرجین فرینکوئیز کاٹین نے جمعرات کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری سے الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ بات وزارت انسانی حقوق، حکومت پاکستان کی جانب سے بیان میں بتائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں