اینٹی کا ر لفٹنگ سیل نے کار چورگر وہ کی4 ملزمان کو کارریسیور سمیت گرفتارکرلیا، 12 گا ڑ یا ںاور چار مو ٹر سائیکل بر آمد

جمعہ 12 جولائی 2019 00:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے بین الصو با ئی کار چورگر وہ کی4 ملزمان کو کارریسیور سمیت گرفتارکرکے 12عدد گا ڑ یا ںاور چار مو ٹر سائیکل بر آمدکرلئے ،مزید تفتیش جا ر ی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اسلام آ باد اور پنجا ب کے مختلف اضلا ع سے گا ڑیا ں و مو ٹر سائیکل چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے، دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے بھی چھا پے مار ے جا رہے ہیں جن کو جلد ازجلد گرفتار کرکے قانو ن کی گرفت میں لا یا جا ئے گا۔

پولیس ترجمانکے مطا بق تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے کا ر چوروں کے مسکن پر یکے بعد دیگر ریڈ کرکے بین الصو با ئی کار و مو ٹر سائیکل چور گر وہ کے چار ملزمان ہا شم خا ن ،عمیر ، وسیم اور ثمر گل کو گرفتار کر لیا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اسلام آ باد کے تھا نہ کر اچی کمپنی ، کھنہ ، انڈ سٹر یل ایر یا ، گو لڑ ہ، سبز ی منڈ ی ، ما رگلہ اور پنجا ب کے اضلا ع لاہوراور وزیر آ بادسے گا ڑیا ں و مو ٹر سائیکل چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے بھی چھا پے مار ے جا رہے ہیں جن کو جلد ازجلد گرفتار کرکے قانو ن کی گرفت میں لا یا جا ئے گا ، ملزمان سے ، مقدمہ نمبر222/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ کر اچی کمپنی اسلام آ باد میں سوزوکی مہر ان کار ، رجسٹریشن نمبر GAX-7358،مقدمہ نمبر215/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ کھنہ اسلام آ باد میں سوزوکی پک اپ ، رجسٹریشن نمبر RIS-4382،مقدمہ نمبر278/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا اسلام آ باد میںٹیو ٹا کر ولا کار ، رجسٹریشن نمبر KE-990،مقدمہ نمبر278/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ گو لڑ ہ اسلام آ باد میں ٹیو ٹا الٹس کا ر ، رجسٹریشن نمبر R-7738،مقدمہ نمبر179/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ سبزی منڈی اسلام آ باد میںسوزوکی مہر ان کا ر ، رجسٹریشن نمبر KB-397،مقدمہ نمبر428/18زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ کھنہ اسلام آ باد میں ٹیو ٹا کر ولا کار ، رجسٹریشن نمبر IDK-214،مقدمہ نمبر125/18زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ کھنہ اسلام آ باد میں ٹیو ٹا کر ولا کار ،رجسٹریشن نمبر LWF-2515،مقدمہ نمبر425/16زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ سٹی وزیر آ باد میں سوزوکی مہر ان کار ، رجسٹریشن نمبر LWE-8999،مقدمہ نمبر26/14زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ ما ر گلہ اسلام آ باد میںٹیو ٹا کر ولا کار ،رجسٹریشن نمبر UT-574،مقدمہ نمبر572/14زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا اسلام آ باد میںسوزوکی مہر ان کار ،رجسٹریشن نمبر IDS-760 ،مقدمہ نمبر613/13زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ سبز ہ زار لا ہو ر میںسوزوکی بو لا ن ، رجسٹریشن نمبر LEA-2841،مقدمہ نمبر428/12زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ ما ر گلہ اسلام آ باد میںسوزوکی بو لا ن ، رجسٹریشن نمبر GK-630،مقدمہ نمبر135/19زیردفعہ381-A/411ت پ تھا نہ آ بپا رہ اسلام آ باد میں یونین اسٹا ر مو ٹر سائیکل ،رجسٹریشن نمبرAHZ-561،مقدمہ نمبر159/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ آ بپا رہ اسلام آ باد میںہنڈاCD-70 مو ٹر سائیکل ،AQL-482،مقدمہ نمبر125/18زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ گو لڑ ہ اسلام آ باد میں 125 مو ٹر سائیکل,رجسٹریشن نمبر RIP3961 اور ایک عدد ہنڈ ا CD-70مو ٹر سائیکل ,رجسٹریشن نمبر FDL-3324بر آمد کر لیا ، ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آ پر یشنز وقارالدین سید نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میں کر دار ادا کر نے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باداینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کار چوروں کو گرفتار کر کے اسلام آباد سے کار چوری کی وارداتو ں کو بہت حد تک کنٹرول کر لیا ہے جو کہ ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں