سی آئی اے پولیس کا جعلی شراب کی فیکٹری پر چھا پہ

منگل 23 جولائی 2019 23:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) سی آئی اے پولیس نے تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں واقع جعلی شراب کی فیکٹری پر چھا پہ ما ر کرپا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمانکے مطا بق گزشتہ روزسی آئی اے پولیس کو اطلا ع مو صول ہو ئی کہ بہا رہ کہو میں واقع ایک مکان کے تہہ خا نہ میں کا فی مقدار میں شراب مو جو د ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے ریڈ کرکے پا نچ ملزمان ملزم شہبا ز مسیح، فرہا د مسیح ،شہباز قیصر مسیح ، ظفر اقبال اور با بر یعقوب کو گرفتار کرکے مکان کی تلا شی لینے پر 1000بو تلیں شراب ، مختلف قسم کی شراب ،06عد د کین شراب ، آ لا ت تیا ری شراب ، سٹکر ، ڈھکنے ، خا لی بو تلیں اور دو عدد مہر ان کا ریں جن میں شراب لو ڈ تھی بر آمد کرکے مقدمہ نمبر 319مورخہ22-07-2019زیر دفعہ3/4حد امتنا ع منشیا ت 420/468/471/34ت پ تھا نہ بہا رہ کہو درج کر لیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں