تھانہ گولڑہ کی حدود سے گھر سے جانے والی خاتون کے شوہر کی درخواست پر اغواء کا مقدمہ درج

پیر 19 اگست 2019 20:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) تھانہ گولڑہ کی حدود سے گھر سے جانے والی خاتون کے شوہر کی درخواست پر اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

رجوان علی نے گولڑہ پولیس کو بتایا کہ نا معلوم افراد نے میری بیوی کو غیر اخلاقی حرکات کی خاطر اغواء کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم درج مقدمہ میں تحریر کیا گیا ہے کہ خاتون خود گھر سے گئی مگر اسکے شوہر کا موقف ہے کہ خاتون کو اغواء کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں