لین دین کے معاملے پر شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر دھمکیاں دینے کے الزام میں تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج

جمعہ 23 اگست 2019 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) لین دین کے معاملے پر شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر دھمکیاں دینے کے الزام میں تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا بلال ٹائون کے محمد یوسف نے کھنہ پولیس کو بتایا کہ لین دین کے معاملات پر ماجد زبیر ساجد نے مجھے حبس بے جا میں رکھ کر دھمکیاں دیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں