پارلیمان کا مشترکہ اجلاس، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کا مخدوم خسرو بختیار، مراد سعید، چوہدری فواد حسین، اسد عمر اور شیریں مزاری کے ساتھ تبادلہ خیال

جمعرات ستمبر 21:32

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کا وفاقی وزراء مخدوم خسرو بختیار، مراد سعید، چوہدری فواد حسین، شیریں مزاری اور اسد عمر کے ساتھ کافی دیر تک تبادلہ خیال ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس شروع ہونے سے قبل سینیٹر شبلی فراز وفاقی وزراء کے پاس گئے اور ان سے کافی دیر تک تبادلہ خیال کرتے رہے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments