انسانی حقوق کمیشن کے زیر اہتمام ’’پاکستان کی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے ورکشاب کا انعقاد جمعرات کو ہوگا

پیر ستمبر 14:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان اور فریڈرک نعمان فائونڈیشن کے زیر اہتمام ’’پاکستان کی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے ورکشاب کا انعقاد جمعرات کو ہوگا۔

(جاری ہے)

ورکشاب میں بین الاقوامی قوانین کے متعلق قانون دان، دانشور اور سول سوسائٹی کے نمائندے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments