ساتویں این ایف سی ایوارڈ کی تعمیل کے بارے میں ششماہی نگرانی رپورٹ قومی اسمبلی کے سامنے پیش

پیر 16 ستمبر 2019 22:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) ساتویں این ایف سی ایوارڈ کی تعمیل کے بارے میں ششماہی نگرانی رپورٹ قومی اسمبلی کے سامنے پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمانی سیکرٹری زین قریشی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 160 کی شق 3 ب کی مقتضیات کے مطابق جنوری تا جون 2018ء کی مدت کی بابت ساتویں این ایف سی ایوارڈ کی تعمیل کے بارے میں ششماہی رپورٹ پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں