سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ اکیس کے سید خالد گردیزی سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات

بدھ 18 ستمبر 2019 00:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2019ء)سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ اکیس کے سید خالد گردیزی سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ اکیس کے سید خالد گردیزی اس سے قبل تقرری کے منتظر تھے، اس سے قبل خالد گردیزی او ایس ڈی استیبلشمنٹ ڈویژن تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں