پاکستان اور ایران کا بارڈر پر ہیلتھ پوسٹ کے قیام پر اتفاق
ہیلتھ پوسٹ کا مقصد مسافروں اور زائرین کو طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ڈاکٹر ظفر مرزا معاون خصوصی برائے صحت کی ایران کے وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن سعید نامکی سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 15 اکتوبر 2019 17:44
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے مابین شہریوں کی فلاح و بہبود کے لئے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست کے قیام کا ذکر کیا جس میں شہریوں کے لئے صحت کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد صحت کے شعبہ میں پہلی مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے ساتھ دستخط کئے ہیں۔ انہوں نے موجودہ حکومت کی طرف سے ملک میں صحت کے شعبہ میں کی جانے والی اصلاحات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے صحت کے شعبہ ترقی خطے کے ممالک کے لئے ایک مثال ہے۔ ایران کے وزیر صحت نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو خوش آمدید کہا اور پاکستان میں صحت کے شعبہ میں تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے صحت کے شعبہ میں ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ دونوں اطراف سے اتفاق کیا گیا کہ پاکستان کا 14 رکنی وفد نومبر میں دو ہفتوں کے لئے ایران کے صحت کے شعبہ سے استفادہ کرنے اور مکمل جائزہ لینے کے لئے دورہ کرے گا جبکہ ایران نے بھی صحت کے ماہرین پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ دونوں اطراف سے فارما سیوٹیکل اور میڈیکل کے شعبہ میں تعاون کو بڑھانے پر رضامندی کا اظہار کیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم