پی ایس-11 کے ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن کی جانب سے فوجی دستوں کی پولنگ اسٹیشن کے اندر تعیناتی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
الیکشن کمیشن فیصلے پر نظرثانی کرے تاکہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ منعقد ہو سکیں،فرحت اللہ بابر
منگل 15 اکتوبر 2019 19:20
(جاری ہے)
فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کی جا رہی ہے جس کا مطلب ہے کہ فوجیوں کے کسی بھی اقدام پر عدالتیں کوئی کارروائی نہیں کرسکیں گی۔
فرحت اللہ بابر نے خط میں مزید لکھا ہے کہ پارٹی فوجیوں کی پولنگ اسٹیشن کے اندر تعیناتی کی مخالفت کرتی ہے اورسمجھتی ہے کہ صرف الیکشن کمیشن کو ہی اختیار ہے کہ وہ انتخابات کا انعقاد کرے۔ پارٹی کسی بھی وقت اور کسی بھی مقام پر فوجیوں کی پولنگ اسٹیشن کے اندر تعیناتی کی مخالفت کرتی ہے۔ خط میں ای سی پی سے کہا گیا ہے کہ وہ فوجیوں کی پولنگ اسٹیشن کے اندر تعیناتی کے فیصلے پر نظرثانی کرے تاکہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ منعقد ہو سکیں۔ناسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ،آزادی صحافت کے حوالے سے حکومت ہر ممکن اقدامات بھی کررہی ہے ، وزیر ..
کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت کی ..
یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ، ایچ ای سی کا انتباہ
اسلام آباد میں فلسطین فائونڈیشن اور نیشنل ڈیجیٹل جرنلسٹس کلب کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد
نجی ایئر لائن فلائی جناح نے متحدہ عرب امارات میں شارجہ اور لاہور کے درمیان دوسری بین الاقوامی پرواز ..
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
لوک ورثہ اسلام آباد میں ’’مرکز برائے قومی ہم آہنگی’’کا آغاز
وفاقی حکومت کا ججز کے خط پر تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلان، ..
اے این پی بلوچستان کی نامزدگی اور صدر آصف زرداری و بلال بھٹو کی حمایت سے سینیٹر منتخب ہوا، ایمل ولی خان
پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریو کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات
الیکشن کمیشن کی بہاولنگر کے حلقے این اے 162 کے فارم میں ردو بدل پر کل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری