ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات خان کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

جمعرات 17 اکتوبر 2019 19:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات خان کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

تقریب میں آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز نے شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی اور ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں