وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا کمشنرکیپٹن(ریٹائرڈ) طارق بلوچ کی روڈحادثے میں ہلاکت پرگہرے رنج ودکھ کا اظہار

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء)وفاقی وزیردفاعی پیداور زبیدہ جلال کا مکران ڈویژن کے کمشنرکیپٹن(ریٹائرڈ) طارق بلوچ کی روڈحادثے میں ہلاکت پرگہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں زبیدہ جلال نے کہاکہ ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں