پاکستان میں خواندگی کو فروغ دینے کی غرض سے ہانگ کانگ میں فنڈ ریزنگ شو کا انعقاد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) پاکستان میں خواندگی کو فروغ دینے کی غرض سے ہانگ کانگ میں فنڈ ریزنگ شو کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

شو کا انعقاد غیر سرکاری تنظیم (این جی او) نے ہانگ کانگ میں پاکستانی قونصلیٹ کے تعاون سے کیا گیا تھا۔شو میں معروف پاکستانی ڈیزائنررضوان بیگ کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی تھی۔پاکستانی قونصلیٹ نے شرکت کرنے والوں اور فنڈ ریزنگ میں دل کھول کر حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں