گنے کی فصل کو کپاس پر ترجیح دیناملکی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے، ڈاکٹر مرتضی مغل
ملک ٹیکسٹائل کی صنعت کی آمدنی میں کمی کا متحمل نہیں ہو سکتا، شوگر مافیا منافع کے لئے معیشت کی قبر کھودنے میں مصروف ہے،آڑھتی ٹیکسٹائل کے شعبہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، صدر پاکستان اکانومی واچ
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
یہ جانتے ہوئے کہ ٹیکسٹائل ملیں ایک کروڑ افراد کو روزگار اورساٹھ فیصد برامدات کے زریعے سوا تیرہ ارب ڈالر تک زرمبادلہ کماتی ہیںجس سے ملک چلتا ہے چینی کے لاڈلے شعبہ کی ترقی کے لئے کپاس کے اہم شعبہ کو کمزور کیا جا رہا ہے ۔
کبھی بھارت سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والا ملک امسال ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کی کپاس درامد پر مجبور ہے کیونکہ اسکی فی ایکڑ پیداوار اور زیر کاشت رقبہ میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔گزشتہ چند سال میں کپاس کے زیر کاشت رقبہ میں 29 فیصد کمی آئی ہے کیونکہ کپاس کے کاشتکاروں کو گنے کی فصل کے طرف دھکیلا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ نو سال میں گنے کے زیر کاشت رقبہ میں پینتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے بعض دیگر فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔گنے کی پیداوار بڑھنانا عوام پر بوجھ ہے جبکہ اگر کپاس کی پیداوار بڑھائی جائے تو ملک کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل کی صنعت روزگار اور زرمبادلہ میں اضافہ کا سبب بنے گی۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ چینی کی درامد پر بھی چالیس فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے ورنہ عوام کو یہ نصف قیمت میں دستیاب ہو سکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ آڑھتیوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے جو کاشتکاروںسے کپاس کوڑیوں کے مول لے کر ملوں کو سونے کے بھائو بیچ رہے ہیں جس سے پیداواری لاگت میں اضافہ اور برامدات مشکل ہو جاتی ہیں جبکہ ملک کسی بھی صورت میں ٹیکسٹائل کی صنعت کی آمدنی میں کمی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت