میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز سے فلسطین کے سفیر احمد جواد کی ملاقات

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے بدھ کو پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ احمد جواد نے شہر کی بہتری کے لئے ایم سی آئی کے کرداد کو سراہا اور شہر کی مزید بہتری کیلئے تجاویز بھی دیں۔ میئر اسلام آباد نے احمد جواد کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں شیلڈ بھی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں