اسلام آباد اور راولپنڈی میں او پی ایف کے تعلیمی اداروں میں چینی زبان کی کلاسزکا اجراء کر دیا گیا

جمعرات 14 نومبر 2019 17:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن (او پی ایف) کے زیر اہتمام چلنے والے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں چینی زبان کی کلاسزکا اجراء کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

او پی ایف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق او پی ایف گرلز کالج اسلام آباد، او پی ایف بوائز کالج اسلام آباد اور او پی ایف گرلز ہائر سکینڈی سکول راولپنڈی میں چینی زبان سکھانے کیلئے کلاسز کا اجراء کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں