بھارت اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے وفد نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

جمعرات 14 نومبر 2019 18:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) بھارت اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے وفد نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مہمانوں کی گیلری میں سکھ وفد کا ’’جی آیا نوں … سردار جی‘‘ کہہ کر خیرمقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں