ایوان بالاکا اجلاس، سینیٹر دلاور عباس کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعرات 14 نومبر 2019 22:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) ایوان بالا میں سینیٹر دلاور عباس مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد کو سینیٹر دلاور عباس کے لئے دعا کرانے کی دعوت دی جس پر انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں