قومی اسمبلی اجلاس، تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے فوت ہونے والی20 افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعہ 15 نومبر 2019 22:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے وفات پانے والی20 افراد کے ایصال ثواب کے لئے قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ تھر میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 20 افراد وفات پا گئے ہیں۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں