وفاقی محتسب اومبڈزمین ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول روانہ

جمعہ 15 نومبر 2019 23:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) وفاقی محتسب سید طاہر شہباز ایشین اومبڈزمین ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول ترکی روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

وفاقی محتسب سید طاہر شہباز ایسوسی ایشن کے صدر ہیں اور اجلاس کی صدارت کریں گے۔۔ وفاقی محتسب کی رخصت کے دوران صدر پاکستان نے سینئر ایڈوائزر اعجاز احمد قریشی کو ایکٹنگ محتسب مقرر کیا ہے۔۔اعجاز احمد قریشی سابق سینئر بیوروکریٹ اور سندھ اور خیبر پختون خوا کے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں