جمعیت علماء اسلام راولپنڈی اور اسلام اباد کے زیراہتمام چھبیس نمبر چونگی پر تین گھنٹے دھرنا دیا

منگل 19 نومبر 2019 19:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) جمعیت علماء اسلام راولپنڈی اور اسلام اباد کے زیراہتمام چھبیس نمبر چونگی پر تین گھنٹے دھرنا دیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو جے یو آئی نے دھرنے سے گزرنے والی ایمبولینس کو راستہ دیکر ایک اور مثال قائم کردی،جے یو آئی ف کا 26 نمبر چونگی جی ٹی روڈ پر دھرنا تین گھنٹے تک جاری رہا،قیادت نے شرکاء سے خطاب میں بدھ کو دو بجے دن دوبارہ اسی مقام پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں