اسلام آباد پولیس تھانہ نون نے 7 جواری گرفتارکرلئے

جمعہ 6 دسمبر 2019 22:39

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) اسلام آباد پولیس تھانہ نون نے ایک کارروائی کے دوران 7 جواریوں کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم اور تاش قبضہ میں لے لی ۔ ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں